خواب انسانی تاریخ میں — شاہنواز فاروقی

خواب انسانی تاریخ میں — شاہنواز فاروقی انسانی زندگی خواب اور حقیقت سے عبارت ہے، مگر انسانوںکی عظیم اکثریت کے ساتھ یہ سانحہ ہوجاتا ہے کہ ان کی زندگی سے خواب غائب ہوجاتا ہے اور صرف ’’حقیقت‘‘ باقی رہ جاتی ہے، اور پھر انسان کی پوری زندگی حقیقت کی غلامی میں بسر ہوجاتی ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ خواب اور حقیقت کا مفہوم کیا ہے؟

تہذیبوں کا تصادم

بیسویں صدی کے آخر میں ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر Samuel P. Huntington نے تہذیبوں کے تصادم پر خاتمہ تاریخ کا نظریہ پیش کرکے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی کہ آنے والی صدیوں میں اسلامی اور مغربی تہذیبیں ٹکرائیں گی۔ تاہم یہ کوئی نئی بات نہیں تھی۔ شاہنواز فاروقی اس موضوع پر عرصہ دراز سے مدلل گفتگو کرتے آرہے ہیں۔ مندرجہ ذیل وڈیو تہذیبوں کے تصادم پر شاہنواز فاروقی صاحب کی مفصل گفتگو ہے جو ناظرین کے لئے پیش خدمت ہے۔