تعارف

شاہنواز فاروقی پاکستان میں مقیم ایک متحرک قلم کار، دانشور، شاعر اور مقرر ہیں۔ وہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا خواب دیکھتے ہیں، اور اس خواب میں تعبیر کا رنگ بھرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ شاہنواز فاروقی کچھ عرصے تک پاکستان ٹیلی وژن کے ساتھ منسلک رہے۔ بطور دانشور، کالم نگار، مصنف اور شاعر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

Leave a Reply to Anonymous